ریڈیو زرمبش اردو | ریڈیو زرمبش اردو

ژوب فائرنگ سے اکبر کبزئی ساتھیوں سمیت ہلاک۔

ژوب فائرنگ سے اکبر کبزئی ساتھیوں سمیت ہلاک۔

MAR

16

ژوب فائرنگ سے اکبر کبزئی ساتھیوں سمیت ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب غورلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اکبر کبزئی سمیت 7 افراد ہلاک ،اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر سول ہسپتال منتقل کردیا، جہاں پر لاشوں کا پوسٹ مارٹم کر کے ورثا کے حوالے کیا گیا۔ قتل کے واقعے کی وجوہات پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔