قدیم زمانے میں کوئ مفید اور خاص نظام موجود نہیں تھے۔ اس لیے اُس زمانے میں لوگوں کا زندگی دشوار و مشکلات میں بھرے پڑے ہوئے تھے۔ قدیم زمانے میں لوگوں کی قتل و غارت عام تھے۔تنازات ، تعصبات ،نفرت انگیز مواد اور انتشار پوری دنیا پر برسر اقتدار تھے۔ لوگ گھٹمنڈ اور جہالت کا شکار تھے۔ لوگوں کا اذدواجی زندگی مشکلات و بربادی سے دوچار تھے ۔ جب دُنیا 1900اور 2000بیسوی سدی کے دورِ جدیت کے تقاضے پر استوار ہوئے۔ اس دورِ جدیدیت کا آغاز سائنس و ٹیکنالوجی، نفسیاتی و سیاسی فکر سے ایک انقلا برپا ہوئے۔ اس دورِ تقاضات میں مختلف قسم کی سیاسی و نفسیاتی نظریات اور نظام وجود میں آئیں ۔ یہاں ایک ایسی سیاسی عمل یا نظام وجود میں آئے جو ملکوں اور لوگوں کے لیے مفید نکلے اُس نظام کا نام جمہوریت ہے- جمہوریت ہی نے لوگوں کا طرزِ زندگی بدل ڈال دی ، ملکوں اور قوموں کے لیے جمہوریت کس قدر سے مفید نکلا۔
جمہوریت کیا ہے ؟ اور اس کا اصلیت و افادیت کیا؟
جمہوریت وہ سیاسی و فکری یا نفسیاتی سرگرمی ہے جس میں لوگوں کا بنیادی حق ، عدل و انصاف، قانون کا پاسداری ، لوگوں کا مساوات اور برابریت دیا جاتا ہے کیونکہ قدیم زمانے میں نظامِ جاگھیرداری کا حکمرانی تھے اُس زمانے میں لوگوں کا کوئ حق نہیں دیے جاتے تھے جب جمہوریت کا نظام دنیا میں جس ریاست میں قائم ہوئے وہاں کی لوگوں کا ازدواجی مزاج اور نظامِ زندگی بہتر ہوئے۔ جمہوریت میں آئین و قانون کا حکمرانی ہے ۔ جمہوریت میں لوگوں کو اپنی حقوق مانگنے کے لیے پوری اجازت ہے لوگ اپنی حقوق مانگنے کے لیے پُر امن احتجاج اور ہڈتال کا حق ہے جمہوریت میں۔ جمہوریت میں لوگوں کا مساوات و عدل و انصاف ہے۔ جمہوریت جس ملک میں قائم ہو وہاں کی عوام خوشحال و ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔ جمہوریت کا آغاز یورپ میں ہوا ہے۔ جو وہاں پروان چھڑا کر دنیا کے مختلف خطوں میں پھیلا۔ تاریخ گواہ ہیکہ جس ملک کے حکمرانوں نے اپنی ملک میں جمہوریت کا نظام قائم رکھا وہاں کی لوگوں کا طرزِ زندگی بہتر ہوا اور اُس ملک ترقی و خوشحالی کے راہ پر استوار ہوئے۔ دنیا کے کئ خطوں میں جمہوریت کا نظام قائم رکھا اُنہی خطوں میں ترقی و خوشحالی کا پروان چڑھا۔ جس خطوں میں ابھی تک جمہوریت کا نظام قائم برسر اقتدار نہیں رہاں اُنہی ملکوں میں نظامِ زندگی میں نڈھال ہوئے ، لوگ بھوک و پیاس سے مر رہے ہیں ، وہاں قانون و آئین کا حکمرانی نہیں ہے۔ وہاں تنازات ، تعصبات کا راج ہے۔
اگر کسی ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر استوار کرنا ہے تو جمہوریت وہ ملکوں کی ترقی کا راز ہے جس سے ملک و قوم مستفید ہوکر ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔