نوشکی سے 18 جنوری 2023 کو فورسز کے ہاتھوں جبری طور پہ لاپتہ عدنان ولد حاجی اکبر جمالدینی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
یاد رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے جہاں کچھ لاپتہ افراد گھروں کو لوٹے ہیں تاہم لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانے والی تنظیموں کے مطابق مزید افراد جبری گمشدگی کا شکار بھی ہوئے ہیں۔