سری لنکا:دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207جبکہ زخمیوں کی تعداد 500ہوگئی

سری لنکا دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کرگئی۔

سری لنکن پولیس کا کہنا ہے کہ آٹھ دھماکوں میں 207 افراد ہلاک جبکہ 500 زخمی ہیں۔

دھماکے میں زخمی اور ہلاک ہونے والے افراد میں 35 غیر ملکی بھی شامل ہیں

پولیس کے مطابق آٹھ دھماکوں میں کم از کم 2 خودکش حملے تھے

جبکہ پولیس نے سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک