برازيل: اسکول ميں فائرنگ کے واقعے ميں طالب علم 10 افراد ہلاک

برازيل: اسکول ميں فائرنگ کے واقعے ميں طالب علم 10 افراد ہلاک

زرمبش میڈیا سیل کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برازيل کے شہر ساؤ پاؤلو کے ايک اسکول ميں فائرنگ کے واقعے ميں کم از کم طالب علموں سمیت دس افراد کی ہلاک جبکہ متعدد زخمی

تفصیلات کے مطابق ’راؤل براسيل‘ نامی اسکول ميں ہونے والی فائرنگ کے واقع میں ہلاک شدگان ميں پانچ طالب علم بچے، اسکول کی عمارت ميں کام کرنے والا ايک فرد، ايک راہ گير اور دو نوجوان حملہ آور شامل ہيں . جبکہ فائرنگ کے نتيجے ميں کئی ديگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہيں۔

جبکہ پوليس کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں نےچہروں پر ماسک پہنے مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے صبح اسکول ميں گھس کر فائرنگ کی اور پھر حملہ آوروں نے خودکشی کرلی.

واضح رہے کہ اس حملہ کی اصل محرکات سامنے نہیں آسکی کہ یہ حملہ کیوں کیا گیا.

خبری حوالہ: میڈیا زرائع