شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تین فوجی اہلکار ہلاک۔

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پیٹرولنگ ..مزید پڑھیں

پاکستان آکر قتل نہیں ہونا چاہتا، ذوالفقار بھٹو جونیئر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی و سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے برطانوی نشریاتی ادارے ’انڈیپینڈنٹ اردو‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستانی سیاست میں حصہ نہ لینے کی ..مزید پڑھیں

موجودہ حکومت سے نجات تک ہم میدان میں رہیں گے۔مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سرابرہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سے نجات تک ہم میدان میں رہیں گے ڈی چوک جانا ایک تجویز ہے انہوں نے کہا کہ مودی ..مزید پڑھیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ریل گاڑی کے اندر دھماکہ 25افراد ہلاک متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 25افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔ پاکستان کے وفاقی ویز ریلوے شیخ رشید ..مزید پڑھیں

انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا۔مولانا.فضل الرحمان

سکھر میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے پر ملتان روانگی سے قبل اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سب جانتے ہیں حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کرلیا ہے، انہوں نے کشمیرکا مسئلہ گمبھیرکردیا ہے۔ یہ پاکستان کی نمائندہ حکومت ..مزید پڑھیں

نادرا نے جے یو آئی( ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخ کردی۔

نادرا نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دیتے ہوئے ان کا پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کرکے ضبط کرلیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب ..مزید پڑھیں

مظفرآباد پولیس تشدد سے پاکستان نے کشمیر پر اپنے قبضے کو ننگا کردیا ‘جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (امارات)

پيپلز نيشنل الاہنس کی جموں کشمير چھوڑ دو تحريک کا پُرامن مارچ مظفرآباد ميں پاکستان و ہندوستان کی رياست و اس کے وسائل پہ قبضے اور قابضين کے مذموم مقاصد ہندوستان و پاکستان سميت پوری دُنيا کو دکھانے کے لیے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: پی این اے کے پرامن مارچ پر پولیس کی تشدد سے ایک شخص ہلاک متعدد افراد زخمی

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سرگرم ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں پر مشتمل پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک کے پر امن مارچ پر پولیس کے لاٹھی چارج کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے ایک فوج اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک

ریڈیو زرمبش کو مقامی ذرائع نے کشمیر میں پاکستانی اور بھارتی فوج کی جھڑپ میں نقصان کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کے معلومات کے مطابق نوسدہ کے ایک گھر میں چھ افراد ہلاک اور سڑک پر ..مزید پڑھیں