افغانستان: گزشتہ 10 برس میں ایک لاکھ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 10 برس کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی جاری ..مزید پڑھیں

افغان طالبان کے علاوہ باقی تمام جھادی گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر  القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان کے مقامی وقت ..مزید پڑھیں

نامور دانشور لکھاری تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے

بائیں بازو کے نامور دانشور، لکھاری اور تجزیہ نگار ڈاکٹر لال خان انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر لال خان کا نام تنویر گوندل تھا اور انھوں نے نشتر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی تھی، انہوں ..مزید پڑھیں

مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن صوبائی اسمبلی ہلاک

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری ہلاک ہوگئیں۔ رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے چہلم میں آئیں تھیں جہاں یہ فائرنگ کا واقعہ ..مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پشتون تحفظ موومنٹ محسن داوڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظور پشتین کی ..مزید پڑھیں

حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر 11 برس قید کی سزا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے لاہور ..مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ ہماری سالمیت و خودمختاری کے خلاف ہے- بھارت

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سی پیک کا راستہ جموں ..مزید پڑھیں

بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں دھماکا، 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کے اہم دن کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے ترن ..مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فوج پرحملہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات

افغانستان کے صوبےننگرہار میں امریکی فوج پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ امریکی فوجی عہدیداروں نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ایک حملے کے ..مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار

برطانوی خبررساں ادارے’’بی بی سی اردو ‘‘کے مطابق کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار اور سوشل میڈیا پر آڈیو پیغام کے وائرل ہونے کے بعد تاحال آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو ..مزید پڑھیں