افغانستان :کار بم دھماکہ سیکورٹی فورسز کے 8 افراد ہلاک

افغانستان :کار بم دھماکہ سیکورٹی فورسز کے 8 افراد ہلاک افغانستان کے جنوبی صوبے لوگر میں ایک کار بم دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے آٹھ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لیں ‘ سورٹھ لوہار

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی کنوینر سورٹھ لوہار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدرماریا فرنینڈا اسپینوزا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں اُن سے پاکستان میں ہونے والے انسانی حقوق ..مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق قومی سلامتی مشیر حنیف اتمر صدارتی امیدوار ہونگے

افغانستان کے سابق قومی سلامتی مشیر حنیف اتمر صدارتی امیدوار ہونگے افغانستان کے قومی سلامتی کے سابق مشیر و وزیر داخلہ محمد حنیف اتمر نے رواں برس افغانستان کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ..مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق.

اسلام آباد: افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق. زرمبش نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے ..مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر کسی کو اٹھا کر مار دینا جائز نہیں ،لاپتہ افراد کے معاملے پر بل پارلیمنٹ میں لائینگے ، اپوزیشن حمایت کرے ،شیریں مزاری

پاکستانی وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کے معاملے پر بل منظوری کیلئے لا رہی ہے‘ ہمیں تمام اپوزیشن کی حمایت درکار ہوگی‘ غیر قانونی طور پر کسی کو اٹھا کر مار ..مزید پڑھیں

جے این یو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر پرغداری کا مقدمہ

انڈیا کی پولیس نے دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق سٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار اور خالد عمر سمیت دس طلبا کے خلاف تین برس پرانے معاملے میں غداری کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کنہیا کمار نے کہا ہے ..مزید پڑھیں