پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملہ

سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر حملہ متعدد فوجی اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاع پنجگور(ریڈیو زرمبش)سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی علاقائی ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق آج صبح پنجگور اور ..مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی ! سرکاری حمایت یافتہ گروہ پر بم دھماکہ 1ہلاک 2 زخمی

حکومتی حمایت یافتہ گروہ پر بم دھماکے میں ایک ہلاک، دو زخمی کوئٹہ (ریڈیو زرمبش ) علاقائی ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرگانزئی میں حکومت حمایتی گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر نا معلوم افراد ..مزید پڑھیں

دالبندین کےقریب گاڈی حادثے میں باپ بیٹا ہلاک جبکہ 8زخمی

دالبندین کے قریب گاڈی حادثے میں دالبندین کے رہائشی ماسٹر لعل محمد نوتیزئی اپنے بیٹے سمیت ہلاک جبکہ 8 افراد زخمی دالبندین (ریڈیو زرمبش) علاقائی ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق دالبندین سے قریب لاگاپ کے علاقے میں روڈ ایکسیڈنٹ ..مزید پڑھیں

پاکستان کی سندھ طاس معائدہ پر عمل درآمد کےلئےعالمی بینک سے مداخلت کی اپیل

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد اور بھارت کے بعض ڈیموں کی تعمیر پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے عالمی بینک سے ایک بار پھر مداخلت کی اپیل کی ہے کوئٹہ ( ریڈیو زرمبش ) اطلاعاتی ذرائع کے مطابق سوموار ..مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں۔۔۔ ایران کا ساتھ دینے کیلے برطانیہ، چین، جرمنی، فرانس اور روس کا نیا منصوبہ

ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کے لیے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریقۂ کار طے ..مزید پڑھیں

انڈیا میں دنیا کا خوبصورت ترین میدان ہوائی کی تعمیر

دنیا کا خوبصورت ترین ہوائی اڈا تعمیر دہلی (ریڈیو زرمبش ) انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے انڈیا کے 100ویں ہوائی میدان سکم ہوائی میدان کا افتتاح کیا۔ جسے دنیا کا سب سے خوبصورت ہوائی میدان قرار دیا جا ..مزید پڑھیں

محمد حیات خان پریغال کو فوری رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے انسانی حقوق کے ایک سرگرم کارکن محمد حیات خان پریغال کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی نے انہیں ضمیر کا قیدی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اسے صرف آزادی اظہار ..مزید پڑھیں

امریکہ جعلی مزاکرات سے باز رہیں. افغان طالبان

واشنگٹن — (ریڈیو زرمبش ) ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلی اور فراڈ تخریب کار گروپوں سے ملاقاتیں کرنے سے باز رہے ..مزید پڑھیں

سندھی قوم پرست کارکن اعجاز تونیو بازیاب

سندھی قوم پرست کارکن اعجاز تونیو بازیاب لاڑکانہ (ریڈیو زرمبش) ریڈیو زرمبش نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج 18 مہینہ قبل پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے سندھی قوم پرست کارکن اعجاز تونیو بازیاب ..مزید پڑھیں

ہندوستانی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشیں 8 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیسک نیوز ) ریڈیو زرمبش نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، سیلابی ریلا بس کو بھی بہا کر لے گیااور مختلف ..مزید پڑھیں