ہم طاقت اور بندوقوں کا بھی مقابلہ کریں گے، فوج نے بلوچستان کی سیاست سے کھلواڑ کیا، فوج بلوچستان سے اپنا بوریا بستر گول کرے. حافظ حمداللہ

کوئٹہ (ریڈیو زرمبش )جمیعت علما اسلام ف کے رہنما حافظ حمداللہ ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 25جولائی کے انتخابات نے یہ ثابت کیا کہ بین الاقوامی ایجنڈے سے متعلق جورپورٹ آپ کے سامنے ہےمغربی ایجنڈے کے مطابق کہ ..مزید پڑھیں

افغانستان میں انتخابات کے موقع پر تشدد واقعات میں ، 130 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات میں ایک خودکش دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک 130 سے زائد زخمی ہوئے۔ کابل ( ریڈیو زرمبش ) افغان میڈیا زرائع ..مزید پڑھیں

افغانستان: جنرال رازق کی شہادت کے بعد قندھار میں انتخابات ملتوی

ہفتے کو افغانستان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے عین قبل کندھار جیسے اہم صوبے کی پوری قیادت کے حملے میں ہلاک یا زخمی ہونے کے واقعے نے انتخابات کے دوران سکیورٹی کی صورتِ حال پر پہلے سے موجود خدشات ..مزید پڑھیں

انڈیا: امرتسر میں دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ٹرین حادثے میں 60 افراد ہلاک 150 زخمی

ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے شہر امرتسر میں دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ٹرین حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک 150 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ دہلی ( ریڈیو زرمبش ) عالمی میڈیا ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بنائی گئ نئ چوکیوں پر شدت پسندوں کا حملہ

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی بنائی گئ نئ چوکیوں پر شدت پسندوں کا حملہ میرانشاہ ( ریڈیو زرمبش ) زرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں نے پاکستانی فوج کی بنائی گئ نئی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبینہ جعلی اکاؤنٹس پر ازخودنوٹس کی سماعت 22 اکتوبر کو ہوگی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ جعلی اکاؤنٹس پر ازخودنوٹس کی سماعت 22 اکتوبر کو ہوگی۔ اسلام آباد ( ریڈیو زرمبش ) زرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کا ..مزید پڑھیں

افغان صدر نےرازق اچکزئی کے بھائی تادین اچکزئی کو کندھار پولیس سربراہ تعینات کردیا

افغان صدر نے رازق اچکزئی کے بھائی تادین اچکزئی کو کندھار پولیس سربراہ تعینات کردیا کوئٹہ (ریڈیو زرمبش ) افغان میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے گذشتہ روز اندرونی حملے میں جانبحق ہونے والے ..مزید پڑھیں

طالبان نے قندہار حملہ آور کی تصویر جاری کردی

طالبان نے قندہار حملہ آور کی تصویر میڈیا میں جاری کردی قندہار ( ریڈیو زرمبش ) افغانستان میڈیا اور سوشل میڈیا سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق طالبان نے قندہار حملہ آور کی تصویر میڈیا میں جاری کردی . ..مزید پڑھیں

قندہار فائرنگ سےصوبائی پولیس چیف رازق اچکزئی ہلاک ہو گئے۔حملے کی طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے

افغان صوبے قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف رازق اچکزئی ہلاک ہو گئے۔ قندیار ( ریڈیو زرمبش ) افغان میڈیا سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ میں ہونے والی ..مزید پڑھیں