پشاور:پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء اور انسانی حقوق کے کارکن گلالئی اسماعیل کو ایک بار پھر پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گلالئی ..مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے‘آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک جواب

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ایران امریکا سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے ..مزید پڑھیں

پرامن آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے- منظور پشتین

گذشتہ روز پاکستان آرمی کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ اور تین افراد کے پاکستان آرمی کے ہاتھوں ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے بعد پاکستان آرمی نے موقف اختیار کرتے ہوئے الزام ..مزید پڑھیں

ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کو برہان وانی کی ہلاکت کے بعد انڈین فوج کی ‘بڑی کامیابی’ قرار دیا ہے۔

انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’سب سے مطلوب ‘ قرار دیے جانے والے شدت پسند ذاکر بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ انھیں کشمیر کے ضلع ..مزید پڑھیں

ہمیں مزاحمت کی ضرورت ہے ہم گرفتار ہونگے یا شہید مگر اپنے آزادی اور مقاصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گئے. حسن روحانی

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں تندوتیز بیانات اور بلند بانگ دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کو ایرانی صدر حسن روحانی ایک مرتبہ پھر بولے ہیں اور انھوں نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ ..مزید پڑھیں

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، ساحل کا سالانہ رپورٹ

دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے ریکارڈ ہونے والے کیسز میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا، تین ہزار آٹھ سو بتیس کیس رپورٹ ہوئے،ہر روز دس سے زیادہ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بچوں ..مزید پڑھیں

آج ہندوستان کے عوام نے فیصلہ سنایا ہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے. راہل گاندھی

آج ہندوستان کے عوام نے فیصلہ سنایا ہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے اور ایک ہندوستانی کے طور پر میں ان کا پورا احترام کرتا ہوں۔’ کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کو اور ..مزید پڑھیں