پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ریل گاڑی کے اندر دھماکہ 25افراد ہلاک متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ لگنے کے نتیجے میں 25افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔ پاکستان کے وفاقی ویز ریلوے شیخ رشید ..مزید پڑھیں

انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا۔مولانا.فضل الرحمان

سکھر میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے پر ملتان روانگی سے قبل اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سب جانتے ہیں حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کرلیا ہے، انہوں نے کشمیرکا مسئلہ گمبھیرکردیا ہے۔ یہ پاکستان کی نمائندہ حکومت ..مزید پڑھیں

نادرا نے جے یو آئی( ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخ کردی۔

نادرا نے جے یو آئی (ف) کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دیتے ہوئے ان کا پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کرکے ضبط کرلیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب ..مزید پڑھیں

مظفرآباد پولیس تشدد سے پاکستان نے کشمیر پر اپنے قبضے کو ننگا کردیا ‘جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (امارات)

پيپلز نيشنل الاہنس کی جموں کشمير چھوڑ دو تحريک کا پُرامن مارچ مظفرآباد ميں پاکستان و ہندوستان کی رياست و اس کے وسائل پہ قبضے اور قابضين کے مذموم مقاصد ہندوستان و پاکستان سميت پوری دُنيا کو دکھانے کے لیے ..مزید پڑھیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: پی این اے کے پرامن مارچ پر پولیس کی تشدد سے ایک شخص ہلاک متعدد افراد زخمی

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سرگرم ترقی پسند اور قوم پرست تنظیموں پر مشتمل پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک کے پر امن مارچ پر پولیس کے لاٹھی چارج کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ..مزید پڑھیں

افغانستان کے سرحدی علاقوں میں نیٹو ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ ہلاکتوں کی اعلاع

افغانستان کے سرحدی علاقوں میں نیٹو ہیلی کاپٹروں نے شیلنگ کی ہے۔ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے منشیات سپلائی کرنے والے متعدد گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں اور ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں نیٹو ہیلی کاپٹروں نے رباط، چوٹو اور چاربان ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے ایک فوج اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک

ریڈیو زرمبش کو مقامی ذرائع نے کشمیر میں پاکستانی اور بھارتی فوج کی جھڑپ میں نقصان کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کے معلومات کے مطابق نوسدہ کے ایک گھر میں چھ افراد ہلاک اور سڑک پر ..مزید پڑھیں

حبیب بینک کا ریجنل آپریشنل منیجر جنسی اسکینڈل میں گرفتار

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حبیب بنک کے ریجنل آپریشنل منیجر فضل امین کو جنسی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کو اس کے موبائل فون سے 180 بلیوپرنٹ بلیک میلنگ کی ویڈیوز ملے ہیں۔ اس پر کشمیر ..مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کوٹلی و مرکزی راہنماوں کی 21،22اکتوبر کے مارچ بارے خصوصی نشست کا انعقاد ۔

پیپلز نیشنل الائنس کوٹلی و مرکزی راہنماوں کی نکیال میں پی این اے کی 21،22اکتوبر کے مارچ بارے خصوصی نشست کا انعقاد ۔ اجلاس میں پی این کے مرکزی راہنماوں سردار نیاز خان،کامریڈ شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ،کامریڈ سردار جواد ..مزید پڑھیں

جے یو آئی آزادی مارچ: انصارالاسلام کی تربت میں وردی پوش پاور شو|| پاکستانی وزارت داخلہ نے انصارالسلام کو مسلح قرار دے کر کالعدم کردیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ ریلی کیچ سے روانہ ہوا ہے۔ ریلی سے قبل جمیعت علماء اسلام کے سیکورٹی پر مامور رضاکار وردی پوش دستہ انصارالاسلام نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں اللہ ھو کے ورد اور ..مزید پڑھیں