دورہ ترکی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

 ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دورہ ترکی کے بعد پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ..مزید پڑھیں

ايرانی اہلکاروں کو جہادی گروہ نے پاکستان ميں مغوی بنا رکھا ہے

پاکستان اور ايران کی سرحد کے قريب ايرانی سرزمين سے اکتوبر کے وسط ميں بارہ ايرانی سکيورٹی اہلکاروں کے اغواء کی ذمہ داری ايک جہادی گروہ نے قبول کر لی ہے۔ ایرانی اہل سنت کے حقوق کی دعویدار مسلح تنظیم ..مزید پڑھیں

مسلح افراد نے سپاہ پاسداران کے انٹلی جنس یونٹ کے دو اہلکاروں سمیت ، چودہ ایرانی سرحدی نگہبان اغوا کرلیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران مخالف مسلح گروہ نے پیر کی شام چار سے پانچ بجے کے درمیان چودہ ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے ۔ یہ واقع مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر زاھدان کے جنوب مشرق میں 150 ..مزید پڑھیں

پاک ایران مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس

ایران کے پاکستان کیساتھ سرحدی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والے دونوں ممالک کے وفود نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشتگرد عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر سیر حاصل بحث کی۔ پاکستان سے ملحقہ ایران کے ..مزید پڑھیں

سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر ایران کو کوئی اعتراض نہیں، مہدی ہنر دوست

پاکستان میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اورایران ایک صفحے پر ہیں اور امریکا معاشی پابندیوں کے ذریعے ایران کو اپنے مفادات کے لیے کبھی دباؤ میں نہیں لا سکتا۔ ..مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں۔۔۔ ایران کا ساتھ دینے کیلے برطانیہ، چین، جرمنی، فرانس اور روس کا نیا منصوبہ

ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے معاہدے میں شامل ممالک، برطانیہ، فرانس، جرمنی چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچنے کے لیے وہ ایران کے ساتھ ادائیگیوں کا نیا طریقۂ کار طے ..مزید پڑھیں

ہمیں پتہ ہے کہ ایران پر حملہ کس نے کیا اور اس کے پیچھے کون ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران میں فوجی پریڈ پر حملے کے ایک دن بعد کہا ہے کہ ‘یہ واضح ہے کہ یہ کام کس گروہ نے کیا اور وہ کس سے وابستہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ..مزید پڑھیں

ایران میں فوجی پریڈ پر حملہ 8 پاسداران ہلاک 20زخمی

آمدہ اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر حملے میں پاسداران انقلاب کے 8 گارڈز ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ..مزید پڑھیں