والد کی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔جنرل سلیمانی کی بیٹی کا پیغام

ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ والدکی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔ جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے ..مزید پڑھیں

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالرز مقرر کی.

ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 ..مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت؛ ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیاگیا

عراق میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد خطے میں کشیدگی کی صورتحال ہے  اور ایران نے امریکا  سے بدلہ لینے کی دھمکی بھی دی ہے۔ ایران بھر میں قدس فورس ..مزید پڑھیں

پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 23واں اجلاس اختتام پذیرہوا

پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 23واں اجلاس چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر اور ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان محمد ہادی مرعشی کی سربراہی میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ..مزید پڑھیں

ایران میں 161 مظاہرین ہلاک ہوئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران 161 افراد ہلاک ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ایران میں بیشتر ہلاکتیں ..مزید پڑھیں

ایران میں احتجاج کے دوران 731 بینک ، 140 سرکاری دفاتر اور 70 فیول اسٹیشن نذر آتش۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ملک بھر میں جاری عوامی احتجاج کے دوران تقریبا 731 بینک اور حکومت کے 140 دفاتر کو آگ لگا دی گئی۔ ..مزید پڑھیں

گزشتہ پانچ روز سے ایران میں جاری کشیدگی میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل۔

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ایران میں گزشتہ 5 روز سے جاری مظاہروں میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت سے متعلق بیان پر اقوام متحدہ نے ہلاکتوں کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا اور ..مزید پڑھیں

ایرانی فورسز کا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تشدد ، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی

ایران کے مختلف شہروں میں سکیورٹی فورسز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہِ راست گولیاں چلائی ہیں، پانی توپوں اور اشک آور گیس کا استعمال کیا ہے جس ..مزید پڑھیں

ایران:پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج، ایک شہری ہلاک۔

ایران کی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے غیر متوقع فیصلے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا گیا اور اس دوران ایک شہری ہلاک ہوگیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیم سرکاری ..مزید پڑھیں