خلیج عمان میں نامعلوم افراد نے ایک بحری جہاز پرقبضہ کرلیا

برطانیہ کی نیول ٹریڈ آپریشنز فورس نے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ایران کے قریب خلیج عمان میں منگل کے روز سمندر میں لنگر انداز ایک بحری جہاز کو یرغمال بنا لیا ہے۔ برطانوی نیول فورس کی نیول ..مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیکڑیوں پر ڈرون حملے

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی دو آئل فیکڑیوں پر ڈرون سےحملے کیے ہیں۔ جس سے دو آئل فیکٹریوں میں آگ بھڑک اٹھی . سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ..مزید پڑھیں

بحرین نے مودی کو ’کنگ حماد آرڈر آف دی رینائسنس‘ کے ایوارڈ سے نوازا

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے تھے، یہ کسی ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا عید الاضحیٰ 11 اگست کو منائی جائے گی

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، خلیجی ملک میں یوم العرفة 10 اگست کو ہوگا اور عید 11 اگست کو منائی جائے گی۔ خلیجی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ..مزید پڑھیں

سعودی عرب :حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں ائیر پورٹ پر حملہ 26افراد زخمی

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں واقع شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں متعدد ..مزید پڑھیں

تنخواہ میں کٹوٹی کرنے پر ملزم نے اپنے مالک کے ویب سائٹس کو ہیک کرلیا

دبئی کی عدالت نے بھارتی شہری کو ویب سائٹس ہیک کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے بھارتی اخبار کے مطابق 33 سالہ آئی ٹی پروگرامر نے اپنے مالک کی جانب سے تنخواہ ..مزید پڑھیں