شامی کردستان : ترکی کی عسکری جارحیت ، سرحدی دیواریں‌ گرادیں‌ ، ہلاکتیں‌ اور ہزاروں‌ افراد کا انخلا | کرد رہنماوں کا سخت ردعمل

شمالی اور مشرقی شام پر ترکی کی جارحیت نے علاقائی سالمیت کو ایک مرتبہ پھر خطرے سے دوچار کیا ہے اور ان علاقوں میں کردوں کی قیادت میں داعش کی شکست کے بعد جو ایک استحکام پیدا ہوا تھا ترکی ..مزید پڑھیں

اردوغان کا شامی کردستان پر جارحیت کا اعلان | ترکی کی جارحیت ہر سطح پر تباہ کن ہوگی ‘ کرد رہنماء الدرخلیل کی زرمبش سے گفتگو

شامی کردستان میں ڈیموکریٹک سوسائٹی موومنٹ کے ایگزیٹیو باڈی کے ممبر الدر خلیل نے ریڈیو زرمبش سے خصوصی طور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ:’’ ترکی کی جارحیت کے ہر سطح پر تباہ کن نتائج ہوں گے ۔‘‘ انہوں ..مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کا تیل بردار جہاز تحویل میں لے لیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز سے گذرنے والے برطانیہ کے تیل بردار جہاز ‘اسٹینا امپیرو’ کو قبضے میں لے لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کی ویب سائیٹ پر جمعہ کی شام کو ..مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں امریکہ نے ایران کا ڈرون مار گرایا ہے۔صدرٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز امریکی بحری جنگی جہازوں نے ایک ایرانی ڈرون مار گرایا، جو آبنائے ہرمز میں جہاز اور اس کے عملے پر دھونس جما رہا تھا۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ..مزید پڑھیں

ایران، روس اور شام کی دولت اسلامیہ کے خلاف مقامی لڑائی کا حصہ نہیں‌ بنیں گے.ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے امریکی افواج کی واپسی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ایران، روس اور شام کی دولت اسلامیہ کے خلاف مقامی لڑائی کا حصہ بننے کی توقع نہ کی ..مزید پڑھیں

کیا ایردوآن جرمنی کے ساتھ تعلقات کا نیا باب شروع کر پائیں گے؟

ترک صدر رجب طیب ایردوآن اپنے ایک سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی ہے، تاہم ایردوآن کا کہنا ہے کہ اس دورے میں وہ تمام تناؤ ’مکمل طور پر ختم‘ کرنے میں کامیاب ..مزید پڑھیں