انڈیا: بی جے پی کے سینئر رہنماء ارون جیٹلی انتقال کرگئے

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق سابق بھارتی وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی طویل علالت کے بعد آج 66 برس کی عمرمیں نئی دہلی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے،۔ ..مزید پڑھیں

اگر دفعہ 370 اتنی ہی اہم تھی تو اسے 70 برس میں مستقل کیوں نہیں کیا گیا.نریندر مودی

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت کے 73 ویں یوم آزادی پر اپنے خطاب میں دفعہ 370 اور 35-اے کے خاتمے کو اپنی حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کام 70 برس میں نہیں ..مزید پڑھیں

آرٹیکل 370کیا تھا ؟

انڈیا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے انڈین آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو نیم خودمختار حیثیت اور خصوصی اختیارات حاصل تھے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم ..مزید پڑھیں

بھارت نے آئین کے آرٹیکل 370 ختم کر دیا جس کے بعد کشمیر کو حاصل خصوصی درجہ ختم ہوگیا

بھارت کی مرکزی حکومت نے پیر کو آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر دیا جس کے بعد کشمیر کو حاصل خصوصی درجہ واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ امِت شاہ نے آج راجیہ سبھا (بھارتی قومی اسمبلی) کے خصوصی اجلاس ..مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان سے ’مذاکرات پر آمادگی‘ کی تردید کردی

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان سے ’مذاکرات پر آمادگی‘ کی تردید کردی بھارت نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کردی ہے جس میں کہا جارہا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر ..مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کے بعد عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی گئی

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بالی وڈ کے لیجنڈری فلمسٹار امیتابھ بچن کے بعد اب گلوکار عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عدنان سمیع خان کا ٹویٹر ..مزید پڑھیں

ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کو برہان وانی کی ہلاکت کے بعد انڈین فوج کی ‘بڑی کامیابی’ قرار دیا ہے۔

انڈین فوج نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’سب سے مطلوب ‘ قرار دیے جانے والے شدت پسند ذاکر بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ فوج نے کہا ہے کہ انھیں کشمیر کے ضلع ..مزید پڑھیں

آج ہندوستان کے عوام نے فیصلہ سنایا ہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے. راہل گاندھی

آج ہندوستان کے عوام نے فیصلہ سنایا ہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے اور ایک ہندوستانی کے طور پر میں ان کا پورا احترام کرتا ہوں۔’ کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کو اور ..مزید پڑھیں