ایران : کورونا سے بچنے کےلئے زہریلا دوا پینے سے 300 افراد جانبحق

کورونا سے شدید متاثرہ ممالک میں شمار ہونے والے ایران میں درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کے لیے فیکٹریوں میں کام آنے والا زہریلا کیمیکل پی لیا جس کی وجہ سے کم سے کم 300 افراد جانبحق جب کہ ..مزید پڑھیں

رائے ونڈ، تبلیغی مرکز ہنگامی بنیادوں پر 14روز کیلئے بند

حکومت پنجاب کے کورونا وائرس سے حفاظتی انتظامات کے باعث تبلیغی مرکز کو بھی ہنگامی بنیادوں پر 14روز کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ تبلیغی جماعت کے ترجمان مولانا کلیم اللہ جمیل کے مطابق انتظامیہ نے تبلیغی مرکز میں مقیم آٹھ ..مزید پڑھیں

امریکا میں دہشت گردی کے الزام میں ایک پاکستانی ڈاکٹر گرفتار

امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جو میو کلینک کے سابق ریسرچ کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوشن کا کہنا تھا کہ گرفتار شخص نے فیڈرل بورڈ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: مسلح جھڑپ میں پاکستان آرمی کے آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران پاکستانی آرمی کے لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی ابتر ہے۔امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سال 2019 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی ابتر ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، تشدد، غیر قانونی ..مزید پڑھیں

افغان طالبان نے امریکا کی مدد سے داعش کو ہرایا، امریکی کمانڈر

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج کی محدود مدد سے داعش کو شکست دی، طالبان نے یہ ثابت کیا کہ وہ داعش کو شکست دینے کی اہلیت ..مزید پڑھیں