تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ایرانی پاسداران انقلاب نے کیا: برطانیہ

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطباق برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے جمعہ کی شام ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے ملک کو یقین ہے کہ خلیج عُمان میں دو تیل بردار جہازوں‌ پر ..مزید پڑھیں

یوم آس روخ: بلوچستا ن،جرمنی، ساؤتھ کوریا اور یونان میں مظاہرے اورریلی منعقدکئے۔ترجمان بی این ایم

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے یوم آس روخ کی مناسبت سے بلوچستان اور دنیا بھر میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا کہ یوم آس روخ کی مناسبت سے بلوچستان میں آگاہی پروگرام ..مزید پڑھیں

عالمی برادری ایران کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے، سعودی

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ عالمی برادری ایران کو دوسروں کے معاملات میں مداخلت سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے۔ خلیج تعاون کونسل ..مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ پر رواں سیزن 7 کوہ پیما ہلاک

رواں سیزن میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کرنے والے کوہ پیماؤں کی ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی ہے۔ خبرایجنسی کےمطابق نیپالی ترجمان محکمہ سیاحت کا کہنا ہے گزشتہ روز ماؤنٹ ایورسٹ پر تین کوہ پیماؤں کی اموات ہوئی، جس ..مزید پڑھیں

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایت

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران میں برطانوی شہریوں یا دہری شہریت رکھنے والے افراد کی گرفتاری ..مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ ایشیا کی کمزور ترین کرنسی

بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو ایشیاء کی بدترین کرنسی قرار دے دیا۔ پاکستانی کرنسی افغانستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی کمزور ہو گئی ، بھارت،بھوٹان ، تھائی لینڈاور سائوتھ افریقہ کی کرنسی بھی پاکستان سے بہتر ہے۔ معروف ..مزید پڑھیں

خلیج میں امریکا کی فوجی موجودگی کو ایک سنگین خطرہ خیال کیا جاتا رہا ہے۔ کمانڈر جنرل علی حاجی زادہ

ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی فضائی فورسز کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ خلیج میں امریکا کی فوجی موجودگی کو ایک سنگین خطرہ خیال کیا جاتا رہا ہے ، لیکن اب یہ ایک موقع ..مزید پڑھیں