تربت: ڈکیتی کے دوران زخمی بچی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ خاندانی زرائع

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق پیر اور منگل کے درمیان شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈکیٹی کے دوران مزاحمت پر کمسن بچی برمش بلوچ کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ یاد رہے کہ کیچ کے مرکزی ..مزید پڑھیں

کیچ: مند میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ

زرمبش میڈیا سیل کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شورش زدہ ضلع کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کی چوکی ..مزید پڑھیں

کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین افراد حراست بعد لاپتہ ۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے مند مھیر میں چھاپہ مارکر تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ان لوگوں کو پاکستانی فوج نے آج الصبح گھر پہ چھاپہ مارکر حراست ..مزید پڑھیں

زامران:مسلح افراد اور پاکستانی فوج کے مابین جھڑپ متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی

کیچ کے علاقے زامران میں مسلح افراد اور پاکستانی فوج کے مابین جھڑپ میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق آج کیچ کے علاقے زامران بندن کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی کو ..مزید پڑھیں

کیچ:فوجی آپریشن،آٹھ نئی چوکیاں قائم

کیچ کے علاقے زامران پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں پہنچ چکی ہے اور فوج نے آٹھ نئی چوکیاں بھی قائم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کی جانب سے چر، کسانیں کوہ ،دراجکی، کنڈکاپراں،گشاں،کوتان،گریشگی ..مزید پڑھیں