پنجگور میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

پنجگور کے علاقے پروم میں فرنٹیئر کور چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا – بیبگر بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ ..مزید پڑھیں

کوئٹہ: لاپتہ شمس الدین کے کوائف وی بی ایم پی کے پاس جمع کردیئے گئے۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے قائم احتجاجی کیمپ کو 3621 دن مکمل ہوگئے۔ کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ شمس الدین کے لواحقین نے احتجاج میں شرکت کر کے ان کے گمشدگی کے حوالے سے تفصیلات وائس ..مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو سگے بھائی سمیت آٹھ افراد حراست بعد لاپتہ

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے بلوچستان کے دو مختلف علاقوں سے آٹھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے جن میں چار کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے ..مزید پڑھیں

بولان: عام آبادی پر ظالمانہ آپریشن قابل مذمت ہے – ڈاکٹر اللہ نذر

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچستان کے علاقے بولان میں جاری فوجی آپریشن کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام ..مزید پڑھیں

پنجگور:فورسز کی چوکی پر حملہ متعدد فوجی اہلکار ہلاک و زخمی

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد نے فورسز کی چوکی کو جدید اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے علاقائی ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فورسز ..مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کی جارحیت پہ میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے بشیر زیب بلوچ

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر بی ایس او آزاد کے سابقہ چیئرمین اور بلوچ رہنماء بشیر زیب بلوچ اپنے ایک بیان میں کہا کہ بولان میں پاکستانی فوج عام شہریوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے ..مزید پڑھیں

مستونگ: تین روز قبل اغواء ہونے والی لڑکی کی لاش برآمد

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کھڈ کوچہ کے علاقے مورسل سے تین روز اغواء ہونے والی لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اٹھارہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد تشدد کا ..مزید پڑھیں

آواران، پنجگور پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے آواران اور پنجگور پاکستانی آرمی پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج جمعہ کے روز صبح پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے بریت میں پاکستانی ..مزید پڑھیں