زیات: لاپتہ شخص کی لاش برآمد

اطلاعات کے مطابق زیارت سے ایک لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

بر آمد ہونت والے لاش کی شناخت عنایت اللہ کے نام سے ہوگیا

ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق عنایت اللہ دو دن قبل زیات سے لاپتہ ہوئے تھے اور آج اس کی لاش کنویں سے ملی

ایدھی ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک