لسبیلہ یونیورسٹی کا اسٹوڈنٹ فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے لسبیلہ یونیورسٹی سے ایک طالب علم کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا

ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق آج شام کے وقت پاکستانی فوج نے لسبیلہ یونیورسٹی سے ایک طالب علم کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا

حراست بعد لاپتہ ہونے والے کی شناخت حفیظ ولد منیر کے نام سے ہوگیا ۔

موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق حفیظ لسبیلہ یونیورسٹی میں ایگریکلچر ساتویں سمسٹر کا طالب ہے جنہیں آج شام کے وقت پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک