چار سال قبل حراست بعد لاپتہ ہونے والے شخص بازیاب

چار سال قبل پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

اطلاعات کے مطابق 31اکتوبر 2014کو نوشکی کلی غریب آباد سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ ہونے والا حبیب الرحمن مینگل ولد سعد اللہ مینگل حراست سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ۔

خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے حبیب اللہ طویل حراست بعد بازیاب ہوئے ہیں