پنجگور:پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ ہلاکتوں کی اطلاع

زرمبش نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے پنجگور کے علاقے پروم کلگ کور کے مقام پر قائم چوکی کو نشانہ بنایا ہے

ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے چوکی پر مسلح افراد نے جدید اور خودکار ہتھیاروں کے ذریعے سے نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں فوج کو جانی نقصان کا سامنارہا ہے تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔