ضلع آواران آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تیرتیج آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے11 جنوری کو رات 8 بجے ضلع آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم آرمی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
دو راکٹ عین فوجی کیمپ کے اندر اہلکاروں کی رہائش گاہ پر جا گرے۔ اس حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔