تربت: میں لڑکا اور لڑکی نے خودکشی کرلی

اطلاعات کے مطابق تربت میں لڑکے اور لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنے ہاتھوں سے اپنی جان لے لی۔

ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے خوکشی کرنے والوں میں عزیز نامی لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں

پولیس کے مطابق دونوں نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے

تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک