پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تمپ کلاہو سے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا

حراست بعد لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد امیر سکنہ کلاہو تمپ کے نام سے ہوگیا

ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے سمیر کو آج کلاہو میں کرکٹ گراؤنڈ سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کیا.

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک