تمپ:پاکستانی فوج کی فائرنگ سے دو بلوچ فرزند شہید

اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقےازیان اور دازن درمیان کے میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے دو بلوچ فرزند شہید ہوگئے ہیں

شہید ہونے والے دونوں کی شناخت محیب ولد مراد بخش اور فراز ولد نصیر سکنہ تمپ دازن کے ناموں سے ہوگیا۔

زرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات مطابق فورسز نے گذشتہ رات ہی ان دو نوجوانوں کو شہید کیاتھا ۔

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک