کیچ:تین سال کے کمسن بچے سمیت دو افراد لاپتہ

اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے اسپی کھن کے رہائشی کمسن بچے سمیت دو افراد لاپتہ ہوگئے ہیں

لاپتہ ہونے والے دونوں کا شناخت ادریس بلوچ ولد داد رحیم اور میرک بلوچ ولدمحمد حنیف کے نام سے ہوگیا ہے ۔

ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق 21 سال کا ادیس اور 3سال کا کمسن بچہ میرک بلوچ گزشتہ روز ڈیم کوہ زنگیدر نزد کلبر کی طرف تفریح کیلئے گئے ہوئے تھے۔ تاہم ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹے

خبری حوالہ:زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک