دو افراد حراست سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

اطلاعات کے مطابق دو دن قبل پاکستانی فوج کے ہاتھوں کیچ کے علاقے بالگتر لوپ سے حراست بعد لاپتہ ہونے والے دو افراد حراست سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

حراست سے بازیاب ہونے والوں کی شناخت امیربخش ولد دین محمد اور حمید ولد ملا انور کے ناموں سے ہوگیا ہے

یادر ہے امیر بخش اور حمید کے ساتھ حراست بعد لاپتہ ہونے والے نورخان ولدمحمد مراد تاحال لاپتہ ہیں