کیچ : نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

زرمبش مانیٹرنگ ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیچ کے علاقے تمپ سرنکن کے رہائشی آصف ولد اسماعیل کو نامعلوم مسلح افراد نے حراست میں لے کر اغوا کرلیا ہے

علاقائی ذرائع کے مطابق آصف تمپ سے زامران جارہا تھا کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں حراست میں لے کر اغوا کرلیا ہے